کراچی: لی مارکیٹ میں لیاری گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لی مارکیٹ میں لیاری گینگ وار کا اہم ملزم ساگر گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کرائم برانچ کی کارروائی کے دوران خطرناک ملزم سے بھاری مقدار میں غیرقانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے ، پولیس کو یہ ملز کئی ایک سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔