پشاور والو ں کو عزیزآباد کی دعوت

پشاور والو ں کو عزیزآباد کی دعوت
پشاور والو ں کو عزیزآباد کی دعوت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں مقیم خیبر پختونخواکے عوام سے اپیل کی ہے کہ چوبیس جون کو جناح گراونڈ عزیز آباد میں جلسہ عام میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شر کت کریں۔ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم ملک بھر کی مظلوم قومیتوں کی نمائندہ جماعت ہے جو مظلوم قومیتوں کو ایک جگہ متحد و منظم کرکے ملک میں آنے والے غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کی راہ ہموار کررہی ہے۔

مزید : کراچی