پیٹرول تین روپے فی لٹر سستا ہو نے کا امکا ن

پیٹرول تین روپے فی لٹر سستا ہو نے کا امکا ن
پیٹرول تین روپے فی لٹر سستا ہو نے کا امکا ن

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر یکم جولائی سے کمی کئے جانے کا امکان ہے۔ زیر غور تجویز کے مطابق پٹرول فی لٹر3 روپے تک سستا کیا جاسکتا ہے۔جیونیوز کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 8 روز میں 4 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہے، اس کے تحت پاکستان میں قیمتوں کو کم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ تجویز کے مطابق پٹرول فی لٹر 3 روپیہ، ڈیزل 1 روپیہ سستا ہوسکتا ہے جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل ڈیڑھ روپیہ اور ایچ او بی سی 5 روپیہ فی لٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔

مزید : بزنس