شو ٹنگ کے دورا ن سلمان خا ن تین ساتھیو ں سمیت زخمی

شو ٹنگ کے دورا ن سلمان خا ن تین ساتھیو ں سمیت زخمی
شو ٹنگ کے دورا ن سلمان خا ن تین ساتھیو ں سمیت زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ سے بھارتی اداکار سلمان خان تین ساتھیو ں سمیت زخمی ہوگئے۔ محبوب سٹوڈیو میں فلم دبنگ ٹوکی شو ٹنگ کے دوران پیش آنے والے اتفاقی حادثے کے زخمیوں کو لیلا وتی ہسپتال منتقل کردیا ہے، جہاں دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ اداکار سلمان خان اور دبنگ ٹو کے ڈائریکٹر ارباز خان بھی ہسپتال میں موجود تھے۔

مزید :

تفریح -