ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے ابتدائی30 کھلاڑیوں کااعلان
پورٹ آف سپین (اے پی پی) ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو نے رواں برس ستمبر میں شیڈول چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کےلئے ابتدائی 29 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔اعلان کردہ سکواڈ میں سنیل نارائن، لینڈل سیمنز، روی رامپال، ولیم پرکنز، ایون لیوس، ڈیوون نیلسن، جسٹن گوئلن، شیرون گنگا، ایڈرین علی، نکولاس، عمران خان، ایڈرین براتھ، کجورن اوٹلے، یانک اوٹلے، دنیش رامدین، جیسن محمد، یانک کاریا، نکولاس پورن، ریاد ایمرٹ، تیشان کاسترو، ڈیرن براوو، ڈیرون ڈیوس، سیموئل بدری، امیت جیگرناتھ، نیون سٹیورٹ، خاری پائری، اینسل بھاگن، شینن گبرائل اور مارلون رچرڈز شامل ہیں۔