سیمونہ نے ٹاپ شیلف اورویسنینانے ایسٹبورن ٹینس ٹائٹلز جیت لئے
ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) ٹاپ شیلف اوپن ٹینس ٹورنامنٹ رومانیہ کی سیمونہ ہیلپ اور ایسٹبورن اوپن ٹائٹل جیت لئے۔فائنل میںبلجیم کی کرسٹن فلپکینز کوشکست کا سامناکرنا پڑا۔21سالہ رومانیہ کی سیمونہ نے 75منٹ کے مقابلے کے بعد 6-3اور6-4سے کامیابی حاصل کی۔لندن میں کھیلے جانیوالے ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کا ٹائٹل روس کی ایلینا ویسنینا نے جیت لیا۔ویسنینا نے امریکہ کی جیمی ہیمپٹن کو شکست سے دوچارکیا۔انہوں نے 6-4اور6-3سے کامیابی حاصل کی۔