قومی اسکواش پلیئر ماریہ طورکینیڈین میڈیا میں چھا گئیں

قومی اسکواش پلیئر ماریہ طورکینیڈین میڈیا میں چھا گئیں

                         ٹورنٹو (آئی اےن پی)پاکستان کی ٹاپ اسکواش پلیئر ماریہ طور پکے ایک بار پھر کینیڈین میڈیا میں چھائی ہوئی ہیں جن کے مشہور ٹاک شو کیٹی کورک میں انٹرویو کو بڑی پذیرائی ملی۔ ان کا کہنا تھاکہ جہاں آپ جنم لیں وہی علاقہ کبھی چیلنج بن جاتا ہے لیکن انہوں نے یہ حقیقت تسلیم کی اورخوابوں کی تکمیل کیلئے محنت کرنے لگیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...