اکرم اداس عید الفطر کے بعد کینیڈااور انگلینڈ جائیں گے

اکرم اداس عید الفطر کے بعد کینیڈااور انگلینڈ جائیں گے

            لاہور ( این این آئی) اداکار اکرم اداس دیگر اداکاروں کے ہمراہ عید الفطر کے بعد کینیڈا اور انگلینڈ جائیں گے جہاں وہ اسٹیج ڈرامے پیش کریں گے ۔ اکرم اداس و دیگر اداکار 26روز تک پرفارم کرنے کے بعد واپس پاکستان آ جائیں گے ۔

مزید : کلچر


loading...