کرکٹر ایوب ڈوگر قومی اسکواڈ میں آ نے کے منتظر

کرکٹر ایوب ڈوگر قومی اسکواڈ میں آ نے کے منتظر

                        لاہور (آئی اےن پی) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے بلے باز ایوب ڈوگر دوبارہ قومی اسکواڈ میں جگہ ملنے کے منتظر ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خواہش ظاہر کی ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو کم ازکم پوری سیریز کھیلنے کا موقع دیا جائے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواسکے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...