استاد حامد علی خان 27جون کو مسقط جائیں گے

استاد حامد علی خان 27جون کو مسقط جائیں گے

            لاہور(فلم رپورٹر)استاد حامد علی خان 27جون کو ایک ہفتہ کے دورہ پر مسقط جائیں گے۔اپنے اس دورہ دوران استاد حامد علی خان ایک میوزیکل شو میں پرفارم کرنے کے علاوہ اپنے دوستوں سے ملاقات کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...