لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل پری زا ہاشمی گزشتہ روز ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران زخمی ہوگئیں

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل پری زا ہاشمی گزشتہ روز ...

   جن کو فوری طور پر علاج کے لئے مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر ابتدائی طبّی امداد دے کر انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔پری زا ہاشمی کے مطابق وہ معمولی زخمی ہوئی تھیں کام کے دوران اس قسم کی باتیں کوئی معنی نہیں رکھتیں۔میں ایک پروفیشنل آرٹسٹ ہوں جو ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ دونوں رکھتی ہوں۔

مزید : کلچر


loading...