اداکارہ ہما علی نے ذاتی پروڈیکشن کا ادارہ بنا لیا

اداکارہ ہما علی نے ذاتی پروڈیکشن کا ادارہ بنا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


            لاہور ( این این آئی) اداکارہ ہما علی نے ذاتی پروڈیکشن کا ادارہ بنا لیا جس کے تحت وہ آئندہ ڈرامہ سیریل سیٹ کام و دیگر پروجیکٹ شروع کریں گی ۔ یاد رہے کہ اداکارہہما علی آج کل پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ” سفینہ “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -