ڈرامہ سیریل ”تیری بے رخی“ناطرین میں مسلسل مقبول

ڈرامہ سیریل ”تیری بے رخی“ناطرین میں مسلسل مقبول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


            لاہور(فلم رپورٹر)نجی چینل سے پیش کی جانے والی ڈرامہ سیریل ”تیری بے رخی“ناطرین میں مسلسل مقبول ہورہی ہے اس ڈرامہ سیریل میں شہود علوی اور سویرا ندیم کی اداکاری کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔بلاشبہ شہود علوی اور سویرا ندیم نے اپنے اپنے کیرئیر کے یادگار کردار ادا کئے ہیں ۔”تیری بے رخی“کے ایک ایک سین پر دائریکٹر کی مکمل گرفت نظر آتی ہے۔

مزید :

کلچر -