پنجاب حکومت نے بجٹ میں کوئی انقلابی اقدام نہیں کیا،ثمینہ گھرکی

پنجاب حکومت نے بجٹ میں کوئی انقلابی اقدام نہیں کیا،ثمینہ گھرکی

                    لاہور( پ،ر) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا اور انقلابی اقدام نہیں کیا ماضی میں بھی بجٹ تقاریر پر کبھی عمل نہیں ہواپنجاب میں نہروں پر 350میگا واٹ بجلی بنانے کے منصوبے مسلسل دو سال بجٹ میں پیش کئے گئے مگر ان پر 5برس میں بھی عمل نہیںہوا انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لئے جو رقم مختص کی جاتی ہے استعمال نہیں ہوتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...