۸۳۴ملین روپے کے نادہندہ”پاک ہیروانڈسٹریز“کے ڈائریکٹرزکے جوڈیشل ریمانڈمیں توسیع

۸۳۴ملین روپے کے نادہندہ”پاک ہیروانڈسٹریز“کے ڈائریکٹرزکے جوڈیشل ریمانڈمیں ...

            لاہور(نامہ نگار )مقامی احتساب عدالت نے 483.399ملین روپے سے زائد کے نادہندہ ”پاک ہیرو انڈسٹریز“ کے ڈائریکٹران جاوید اقبال اور عبدالحمیدکے جوڈیشل ریمانڈ میں6جولائی تک توسیع کر دی ہے ۔ ملزمان نے 2008ءمیں اپنی فیکٹری کے لئے بینک آف پنجاب سے قرض لیکر واپس نہیں کیا تھا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...