نئی حکومت درست سمت چل رہی ہے،مسائل حل کرلے گی،آئینی ماہرین

نئی حکومت درست سمت چل رہی ہے،مسائل حل کرلے گی،آئینی ماہرین

            لاہور(انویسٹی گیشن سیل)ملک کے قانونی ماہرین نے کہاکہ نئی حکومت درست سمت چل رہی ہے وقت دیناچاہیے ایڈووکیٹ جنرل(ر)اشتراوصاف علی نے کہاکہ نئی حکومت کی پالیسی میںلوڈشیڈنگ ،مہنگائی اور دہشتگردی جیسے مسائل کاحل موجود ہے نواز حکومت کی یہی ترجیح تو انائی بحران کاخاتمہ ہے ،امید ہے حکومت ملک کو بحرانوںسے نکالے گی،جسٹس(ر)شیخ خضر حیات نے کہاہے کہ نئی حکومت کو1سال دیکھنا ہوگاامیدہے کہ حکومت عوام کی توقعات پر پوری اترے گی۔

آئینی ماہرین

مزید : صفحہ اول


loading...