ڈورن حملے بند کرائے جائیں، وزیر اعظم وعدے پورے کریں، خورشید شاہ

ڈورن حملے بند کرائے جائیں، وزیر اعظم وعدے پورے کریں، خورشید شاہ

             اسلام آباد(ثناءنیوز)قومی اسمبلی مےں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پےپلز پارٹی کے رہنما سےد خورشےد شاہ نے کہا ہے کہ وزےر اعظم مےاں محمد نواز شرےف ڈرون حملے بند کرائےں اور بجلی کے بحران کے خاتمہ سمےت قوم سے کئے وہ تمام وعدے پورے کرےں جن کا وعدہ انہوں نے انتخابات سے قبل کئے تھے اور جن کے کرنے کا مشورہ وہ ہماری حکومت کو دےتے رہے ہےں مےاں نواز شرےف پروےز مشرف کے ساتھ کچھ نہےں کرےں گے مےرا مشورہ ہے کہ وہ پروےز مشرف کو ان کے دوسرے ساتھےوں کی طرح ( ن ) لےگ مےں شامل کر لےں اپوزےشن حکومت کو تےن ماہ تک نہےں چھےڑے گی اور اسے کام کرنے کا پورا موقع فراہم کرے گی اگر کام نظر نہ آےا تو پھر اپنا لائحہ عمل اختےار کرے گی اےک نجی ٹی وی انٹروےو مےں انہوں نے کہا کہ شرےف برادران الےکشن مہم کے دوران ہماری حکومت پر تنقےد کرتے نہےں تھکتے تھے کہتے تھے ےہ حکومت ناکام ہے ےہ بجلی کا بحران ختم کرنے مےں سنجےدہ نہےں اگر اللہ نے ہمےں اقتدار مےں آنے کا موقع دےا تو پھر ہم تےن ماہ مےں بحران ختم کر دےں گے مگر اب جبکہ وہ حکومت مےں آ گئے ہےں تو کہہ رہے ہےں کہ پےسے نہےں ہےں اور بجلی کے بحران کے خاتمہ مےں تےن سال لگےں گے مےں کہتا ہوں کہ اب وہ عوام کو تےن ماہ مےں بحران ختم کر کے اپنا وعدہ پورا کر کے دکھائےں دوسروں پر تنقےد کرنا آسان ہے مگر کچھ کر کے دکھانا مشکل ہے ۔

 خورشید شاہ

مزید : صفحہ اول


loading...