روس: معاشی بحالی کےلئے سڑکیں اور ریلوے ٹریکس بچھانے کے منصوبے کا منصوبہ

روس: معاشی بحالی کےلئے سڑکیں اور ریلوے ٹریکس بچھانے کے منصوبے کا منصوبہ

             ماسکو(این این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ملک بھرمیں سڑکیں اور ریلوے ٹریکس بچھانے کے منصوبے کا اعلان کردیا جس پر13 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔ روسی میڈیاکے مطابق گذشتہ روز منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ معیشت کے استحکام اور بحالی کےلئے سڑکوں اور ریلوے ٹریکس کی تعمیرکے نئے منصوبے شروع کئے جائیں گے جس سے نہ صرف ریونیو میں اضافہ ہوگا بلکہ تجارت میں سہولت بھی ہو گی ۔

انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے روسی معیشت پرخاطر خواہ مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ روس: معاشی بحالی کےلئے سڑکیں اور ریلوے ٹریکس بچھانے کے منصوبے کا منصوبہ

مزید : کامرس


loading...