چین اور تائیوان کے درمیان خدمات کے شعبہ میں تعاون کامعاہدہ

چین اور تائیوان کے درمیان خدمات کے شعبہ میں تعاون کامعاہدہ

            بیجنگ(این این آئی) چین اور تائیوان کے درمیان خدمات کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے کا معاہدہ طے پاگیا ۔ نئے معاہدے کے تحت چین تائیوان کی کمپنیوں میں 80 سروس سیکٹرز قائم کرےگا اس کے بدلے میں تائیوان چین کو 64 سروس سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی اجازت دے گا۔واضح رہے کہ تائیوان میں 2006ءمیں چین دوست کومنٹانگ پارٹی کی فتح کے بعد چین اور تائیوان کے تعلقات تیزی سے فروغ پارہے ہیں ۔ ۔

مزید : کامرس


loading...