لاڑکانہ میں دشمنی پر فائرنگ، دو بھائی قتل

لاڑکانہ میں دشمنی پر فائرنگ، دو بھائی قتل
لاڑکانہ میں دشمنی پر فائرنگ، دو بھائی قتل

  


لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ میںدشمنی پر فائرنگ کرکے مخالفین نے دو بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتادیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قمبر شہر کے قریب ابڑور ریلوے پھاٹک پیش آیا جہاں پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دوبھائیوں کو ہلاک کردیا۔

مزید : لاڑکانہ


loading...