سانحہ نانگاپربت، دہشتگرد ملک کو دنیا میں تنہاکرناچاہتے ہیں : خورشید شاہ

سانحہ نانگاپربت، دہشتگرد ملک کو دنیا میں تنہاکرناچاہتے ہیں : خورشید شاہ
سانحہ نانگاپربت، دہشتگرد ملک کو دنیا میں تنہاکرناچاہتے ہیں : خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنماءسید خورشیدشاہ نے گلگت بلتستان میں سیاحوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد پاکستان کو دنیا میں تنہاکرناچاہتے ہیں ، منسٹراینکلیو میں بھی دہشتگرد باآسانی آسکتے ہیں ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے کہاکہ سیاحوں کے قتل پر ہمیں سیاست نہیں چمکانی تاہم اپنی تجاویز دیتے رہیں گے ۔اُن کاکہناتھاکہ دہشتگردچاہتے ہیں کہ پاکستان میں کوئی غیرملکی سرمایہ کار نہ آئے تاہم شرپسندوں کو تلاش کرنامشکل نہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -