فوجی وردی والا مشکوک سرکاری عمارت سے پکڑا گیا

فوجی وردی والا مشکوک سرکاری عمارت سے پکڑا گیا
فوجی وردی والا مشکوک سرکاری عمارت سے پکڑا گیا

  


مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے فوجی وردی میں چکری میں سرکاری عمارت میں داخل ہونے والے ایک مشکوک ژخص کو حراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔راولپنڈی کے دس حساس مقامات کو ٹارگٹ کرنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی


loading...