پاکستان حکومت واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائے:یو کرائن

پاکستان حکومت واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائے:یو کرائن
پاکستان حکومت واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائے:یو کرائن

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں یو کرائن کے سفیر ویلادیمیر لاکموف نے کہا ہے کہ گلگت  بلتستان میں سیاحوں کے قتل پر شدید صدمہ ہوا ہے۔امیدہے کہ پاکستان کی حکومت واقعے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔پمز ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوںنے کہا کہ سیاحوں کے قتل سے مجھے اور یوکرائن کے عوام کو شدیدصدمہ پہنچاہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور یوکرائن کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...