امجد صابری نے دھمکی سے متعلق کبھی بھی اطلاع نہیں دی تھی :آئی جی سندھ

امجد صابری نے دھمکی سے متعلق کبھی بھی اطلاع نہیں دی تھی :آئی جی سندھ
امجد صابری نے دھمکی سے متعلق کبھی بھی اطلاع نہیں دی تھی :آئی جی سندھ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ امجد صابری نے دھمکی سے متعلق کبھی بھی اطلاع نہیں دی تھی ،ممکن ہے انہوں نے اپنی فیملی میں ذکر کیا ہو ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا امجد صابری کے قتل اور اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات کرر رہے ہیں ،فی الحال دونوں واقعات میں کوئی کنکشن سامنے نہیں آیا تاہم دونوں واقعات کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے ملک کے خلاف سازش ہے ۔

مزید : کراچی