عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایڈیشنل سیشن جج نے ایس ایچ او کو شو کاز نوٹس جاری کردیا

عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایڈیشنل سیشن جج نے ایس ایچ او کو شو کاز نوٹس ...

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او اقبال ٹاون کو شوکاز نوٹس جاری کردیا عدالت نے میں ایک کیس طارق خان ایڈووکیٹ نے حاجی رفیق کی طرف سے اندراج مقدمے کا دائر کیا جس میں عدالت نے ایس ایچ او کو پرچہ دینے کا حکم دیا تھا۔لیکن ایس ایچ او کی طرف سے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4