موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مختلف سکولوں کا دورہ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے مختلف ...

لاہور(پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے عرفان اکیڈمی‘ کماہاں‘لاہور‘مدرسہ اصحاب صفہ ملحق جامع مسجد بلالؓ، سبزہ زار‘لاہورکا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد57تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4