ارشد وقاص کی خوشدامن انتقال کرگئیں

ارشد وقاص کی خوشدامن انتقال کرگئیں

لاہور(پ ر)پاکستان جسٹس پارٹی لاہور کے سیکرٹری جنرل محمد ارشد وقاص کی خوشدامن رضائے الٰہی سے وفات پا گئی، ان کو کینال ویو قبرستان مریدکے میں سپردخاک کر دیا گیا ہے، نماز جنازہ میں پاکستان جسٹس پارٹی کے رہنماؤں سمیت علاقہ کی سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4