پاکستان کے دفاع کے لئے خون ک آخری قطری بہادیں گے،صغیر اسد

پاکستان کے دفاع کے لئے خون ک آخری قطری بہادیں گے،صغیر اسد

لاہور(پ ر) تحریک اسلام کے چیئرمین اسد کا کہنا تھا کہ پاکستان مدینہ ثانی ہے جس کی اساس اور بنیاد صرف اسلام ہے۔اسلام دشمنوں کی نظریں اسی بنا پر پاکستان پر اٹکی ہوئی ہیں۔اگر کسی موقع پر پاک آرمی نے عوامی کال دی تو انشاء اللہ سب سے پہلے اس سرزمین کی خاطر اپنی جان پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4