امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری حکیم اللہ محسود گروپ نے قبول کر لی

امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری حکیم اللہ محسود گروپ نے قبول کر لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف قوال اور ثنا خواں امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری حکیم اللہ محسود گروپ نے قبول کر لی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان قاری سیف اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

مزید : صفحہ اول