امریکہ میں پاکستان کیخلاف کچھ نہیں کر رہا،حسین حقانی

امریکہ میں پاکستان کیخلاف کچھ نہیں کر رہا،حسین حقانی

واشنگٹن ( ما نیٹر نگ ڈیسک) امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میں امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کر رہا۔ مجھے معلوم ہے کہ سرتاج عزیز کا اشارہ میری طرف ہے۔ پاکستانی حکام کو اپنی ناکام پالیسیوں کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے۔ میں اب امریکہ میں ایک سکالر ہوں، لابیئسٹ نہیں۔ پاکستانی حکام کو قربانی کا بکرا نہیں ڈھونڈنا چاہئے

حسین حقانی

مزید : صفحہ اول