بھا ٹی گیٹ، 50سا لہ خا تو ن کی لا ش برآمد،پولیس کا قتل سمیت مختلف پہلو ؤ ں پر غو ر

بھا ٹی گیٹ، 50سا لہ خا تو ن کی لا ش برآمد،پولیس کا قتل سمیت مختلف پہلو ؤ ں پر غو ...

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں 50سا لہ خا تو ن کی لا ش بر آ مد ہو ئی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ 50سا لہ نا معلو م خا تو ن بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں زخمی حا لت میں زمین پر پڑ ی تھی۔ اہل علا قہ نے اسے اید ھی اور پو لیس کی مد د سے میو ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا جہا ں ڈاکٹر وں نے نا معلو م خا تو ن کی مو ت کی تصد یق کر دی ۔پو لیس نے قتل سمیت مختلف پہلو ؤ ں پر غو ر شر وع کر دیا ہے اور ورثا کی تلا ش بھی جا ری ہے۔پو لیس کے مطا بق متو فیہ کو کسی نے تشد د کر کے پھینک دیا ہے اصل حقا ئق ورثا اور پو سٹما ر ٹم رپو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی