محنت کش کی تین سا لہ بچی پلا ٹ میں کھڑ ے پا نی میں گر کر جا ں بحق

محنت کش کی تین سا لہ بچی پلا ٹ میں کھڑ ے پا نی میں گر کر جا ں بحق

لاہور(سٹی ر پو رٹر ) با غبا نپو رہ کے علا قے میں پلا ٹ میں کھڑ ے با ر ش کے پا نی میں محنت کش کی تین سا لہ بچی گر کر جا ں بحق ہو گئی ۔پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی ۔ بتا یا گیا ہے کہ با غبا نپو رہ کے علا قے خضر آ با د میں محنت کش امجد علی کی بیٹی تین سا لہ نا دیہ کھیلتے ہو ئے گھر کے پا س خا لی پلا ٹ میں اچا نک گر کر ڈوب گئی ۔بچی کے ورثانے اطلا ع ملتے ہی پو لیس کو اطلا ع دی ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی ۔نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا، اس موقع پر ہر آنکھ اشک با ر تھی بعدازاں متو فیہ کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی موجودگی میں سپرد خا ک کردیاگیا ۔

مزید : علاقائی