نہر سے نامعلوم بچے کی نعش برآمد

نہر سے نامعلوم بچے کی نعش برآمد

فاروق آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)کیوبی لنک کنال نہر سے 10سالہ نامعلوم بچے کی نعش برآمد ،تفصیل کے مطابق کیوبی لنک نہر لاری اڈہ فاروق آباد کے قریب دس سالہ نامعلوم بچے کی نعش تیرتی ہوئی آرہی تھی کی لوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کردی جس پر 1122نے بچے کو نکال کر ضروری کاروائی شروع کر دی ۔

مزید : علاقائی