مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ،6 افغانیوں سمیت در جنو ں افرا د کو حرا ست میں لے لیاگیا

مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ،6 افغانیوں سمیت در جنو ں افرا د کو حرا ...

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن کے دورا ن در جنو ں افرا د کو حرا ست میں لے لیا جس میں 6افغا نی بھی شامل ہیں ۔ پو لیس نے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لا ہور میں سرچ آپریشن لاہور کے اقبال ٹاؤن ،گلشن راوی،سمن آباد،شیراکوٹ،مصطفیٰ ٹاؤن اورسبزہ زار،ماڈل ٹاؤن،گلبرگ،انارکلی،باغ گل بیگم،لٹن روڈاورپٹھان کالونی کے علاقہ سرچ آپریشن کیا گیا جس میں متعد د افرا د کو قوائف چیک کئے گئے اور جس میں در جنوں مشکو ک افرا د کو حرا ست میں لیا گیا ہے ۔ْ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ حرا ست میں لئے گئے 6افرا د افغا نی ہیں جس کے کوائف نہیں ہیں ۔

پو لیس نے تفتیش کے لئے نا معلوم مقامی پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی