وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا ، ڈی جی پی آر ضمیر اطہر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا ، ڈی جی پی آر ضمیر اطہر کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب (ڈی جی پی آر) کے ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا ضمیر اطہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -