امجد صابری کا قتل ملک و قوم کیخلاف سازش ‘ فوج کردار ادا کرے ‘ پاکستان فورم

امجد صابری کا قتل ملک و قوم کیخلاف سازش ‘ فوج کردار ادا کرے ‘ پاکستان فورم

ملتان (سٹی رپورٹر) صوبائی درارلحکومت کراچی مےں تےن روز مےں دوبڑے واقعات حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے امجد صابری امن کے سفےر تھے جنہوں نے صوفےانہ کلام کے ذرےعے دنےا بھر مےںاسلام کی تبلےغ کی سوچی سمجھی سازش کے ذرےعے اولےا ءکرام کی درگاہوں سے وابسطہ افراد کو تشدد کا نشانہ بنا (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ےا جارہاہے جس کی شدےد مذمت کرتے ہےں امجد صابری کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے سزا دی جائے ان خےالات کا اظہار مختلف مکاتب فکر کے علماءکرام نے پاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے کےا ا س موقع پر شےعہ علماءکونسل ملتان ڈوےژن کے صدر علامہ سےد مجاہد عباس گردےزی نے کہاہے کہ امجد صابری کا مظلومانہ قتل پوری قوم کے لئے المناک حادثہ ہے اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے پاکستان مےںکوئی بھی شخص خواہ اس کا کسی بھی مسلک کا تعلق کےوں نہ ہو کوئی بھی محفوظ نہیں ہے جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلی علامہ حافظ فاروق خان سعےدی نے کہاہے کہ امجد صابری امن پسند اور محب وطن تھے جنہوں نے دنےا بھی مےں اپنے فن سے نام روشن کےا اےسے شخص کا قتل لمحہ فکرےہ ہے حکمرانوں کو چاہےے کہ وہ کراچی مےں رےنجر اور دےگر سےکورٹی فورسز کو اختےارا ت دے تاکہ کراچی مےں امن ہو سکے پاکستان سنی تحرےک ملتان کے رہنما ڈاکٹر عمران مصطفی قادری نے کہاہے کہ امجد صابری کا قتل امن پسندی کا قتل ہے جس کی شدےد مذمت کرتے ہےں امجد صابری اےک عظےم شخص کا نام تھا جس نے صوفےانہ کلام کو اپنے انداز مےںپےش کےا دربا حضرت شاہ شمس تبرےز کے سجادہ نشین مخدوم طارق عباس شمسی نے کہاہے کہ ملک مےںقوالی کو فروغ دےنے مےں امجد صابری نے اہم کردار ادا کےا ہے اےسے شخص کا قتل پر پوری قوم ا فسردہ ہے۔ پاکستان عوامی تحرےک علما ءونگ کے رہنما علامہ قاری سعےد احمد فاروقی نے کہاہے کہ امجد صابری کا قتل کھلی دہشت گردی ہے جس کی شدےد مذمت کرتے ہےں۔ شےعہ رہنما الحاج محمد شفقت بھٹہ نے کہاہے کہ امجد صابری امن کاعلمبردار شخص تھا جس نے پوری دنےا مےں پاکستان کی نمائندگی کی اےسے شخص کا قتل ملک و قو م کے خلاف سازش ہے انہوں نے کہاہے کہ حکمران ملک مےں امن قائم کرنے مےں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے اب فوج کر چاہےے کہ وہ ملک مےں حالات کنٹرول کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

پاکستان فورم

مزید : ملتان صفحہ آخر