امجد صابری شہید کے آخری اشعار

امجد صابری شہید کے آخری اشعار

میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا

امداد میری کرنے آجانا رسول اللہ

روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا

جب وقتِ نزاع آئے دیدار عطا کرنا

مزید : کراچی صفحہ اول