ملتان ،ندیم اصغر ماہ اپریل کے بہترین جج قرار، تعریفی سرٹیفکیٹ جاری

ملتان ،ندیم اصغر ماہ اپریل کے بہترین جج قرار، تعریفی سرٹیفکیٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان قیصر نذیر بٹ نے بہترین کارکردگی پر سول جج تھرڈ کلاس ندیم اصغر ندیم کو (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
ماہ اپریل کا بہترین جج قرار دیا ہے اور فاضل جج کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیاہے۔
بہترین جج