گیسٹرو میں مبتلا 27افراد ہسپتال داخل
خانیوال(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا27افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گیسٹرو میں مبتلا27افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جن (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
میں15 خواتین بھی شامل ہیں متاثرہ افراد میں کنیز ،فاطمہ حمینہ ،فاطمہ ،عمران ،بلانی ،زرینہ ، شازیہ ،رضیہ ،کرن، شمیم ،کلثوم ،خالدہ ،یاسر، امیرا ں بی بی ،کلیم ،صوبیہ ودیگر شامل ہیں ۔