ملتان آنیوالی ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار پاکستان ایکسپریس1گھنٹہ45منٹ لیٹ

ملتان آنیوالی ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار پاکستان ایکسپریس1گھنٹہ45منٹ لیٹ

ملتان (خبر نگار خصوصی) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار رہیں، تفصیل کے مطابق کراچی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 1گھنٹہ 45منٹ، کراچی سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس 1گھنٹہ، کراچی سے پشاور جانیوالی خیبرمیل 1گھنٹہ، کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس 1گھنٹہ30 منٹ، کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس 45منٹ، پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس 30منٹ، لاہور سے ملتان آنیوالی موسیٰ پاک 30منٹ، کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ 30منٹ اور راولپنڈی سے ملتان آنیوالی مہر ایکسپریس 30منٹ کی تاخیر سے ملتان اسٹیشن پہنچیں جس کے باعث مسافروں کو دشواری کا سامنا رہا۔

ٹرینیں

مزید : ملتان صفحہ آخر