طبیعت ناساز، سابق گورنر لطیف کھوسہ ہائیکورٹ بار ملتان میں تقریب سے خطاب نہ کر سکے

طبیعت ناساز، سابق گورنر لطیف کھوسہ ہائیکورٹ بار ملتان میں تقریب سے خطاب نہ ...

ملتان (خبر نگار خصو صی)پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سردار لطیف خان کھوسہ ناسازی طبیعت کی وجہ سے ملتان نہیں پہنچ سکے اور ہائیکورٹ بار میں ہونے والی تقریب منسوخ کر(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

دی گئی تاہم پیپلز پارٹی اور لائیرز فورم کے ممبران کی کثیر تعداد ہائیکورٹ پہنچ گئی جو تقریب کی منسوخی کا علم ہونے پرواپس چلے گئے۔

طبیعت ناسازی

مزید : ملتان صفحہ آخر