عدالتی اوقات کار کے دوران بجلی کی ٹرپنگ جاری،وکلاء اور سائلوں کو پریشانی کا سامنا

عدالتی اوقات کار کے دوران بجلی کی ٹرپنگ جاری،وکلاء اور سائلوں کو پریشانی کا ...

ملتان (خبر نگار خصو صی)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں گزشتہ روز بجلی کی ٹرپنگ اورلوڈشیڈنگ نے روزہ دار وکلاء او رسائلوں کو پریشانی کا شکار رکھاہے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز عدالتی(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

اوقات کار کے دوران بجلی کی مسلسل ٹرپنگ جاری رہی جبکہ موسم کی حدت میں بھی اضافہ رہا ہے جس کی وجہ سیوکلاء اور سائل روزہ کے دوران گرمی کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہے نیز وولٹیج کم ہونے کے باعث ائیر کنڈیشنر زنے بھی درست طور پر کام نہیں کیا جس سے وکلاء اور سائلوں کا کام متاثر رہا ہے۔

عدالتی اوقات کار

مزید : ملتان صفحہ آخر