روزنامہ ’’ پاکستان ‘‘ ملتان کے کارکن محمد وقاص کے والد محمد رمضان انتقال کر گئے ‘ نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر جی پی او گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی
ملتان ( سٹی رپورٹر ) روزنامہ’’پاکستان ‘‘ ملتان کے ٹیلی فون آپریٹر محمد وقاص کے والد محمد رمضان گزشتہ روز بقضائے الٰہی انتقال(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر جی پی او گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی ۔ دریں اثنا روزنامہ ’’پاکستان ‘‘ ملتان کے سٹاف وکارکنوں نے محمد وقاص سے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے برائے رابطہ 03007393382