تحریک انصاف پنجاب کے علماونگ کا منتخب صدر ہوں، عہدے سے کوئی نہیں ہٹا سکتا، مفتی عبدالقوی

تحریک انصاف پنجاب کے علماونگ کا منتخب صدر ہوں، عہدے سے کوئی نہیں ہٹا سکتا، ...

ملتان (سٹی رپورٹر) معروف عالم دین علامہ مفتی عبد القوی نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے علماء ونگ کا منتخب صدر (بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

ہوں مجھے اس عہدے سے کوئی نہی ہٹا سکتا پی ٹی آئی کراچی کے رہنما اسماعیل خان کو میں نہیں جانتا اور نہ ہی وہ مجھے جانتا ہے اسی غلط فہمی کی وجہ سے اس نے میڈیا کو میرے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا انہوں نے کہاہے کہ میں کل بھی علماء ونگ پنجاب کا صدر تھا اور آج بھی صدر ہوں اورمیری پارٹی نے مجھ پر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے انشا ء اللہ اس پر پورا اتروں گا ۔

منتخب صدر

مزید : ملتان صفحہ آخر