ایکسائز دفتر کا غیر رجسٹرڈ اور شارٹ ٹوکن گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ متعدد ٹریکٹر ٹرالیاں بند

ایکسائز دفتر کا غیر رجسٹرڈ اور شارٹ ٹوکن گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ متعدد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( کامرس رپورٹر ) ایکسائز ‘ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور شارٹ ٹوکن ٹیکس کی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
حامل گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ متعدد ٹریکٹر ٹرالیوں کو ایکسائز آفس میں بند کردیا گیا ہے ۔ ایکسائز ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز افتخار احمد کی ہدایت پر سکواڈ نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات شہر کے مختلف چوراہوں پر ناکے لگا کر 10 ٹریکٹر ٹرالیوں کو شارٹ ٹوکن ٹیکس اور زرعی مقاصد کیلئے حاصل کی جانیوالی ٹریکٹر ٹرالیوں کے کمرشل استعمال پر وئیر ہاؤس میں بند کر دیا ہے۔
ایکسائز آفس