محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا نیا نام ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ،نوٹیفکیشن جاری
ملتان(کامرس رپورٹر)حکومت پنجاب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا نام تبدیل کرکے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا ہے چیف سیکرٹری پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نیا نام