پرائیویٹ کاروں پر نیلی لائٹ لگانے والوں کے خلاف آج سے کارروائی کی ہدایت
خانیوال(نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق آج سے بلا نمبری،غیر نمونہ جات حکومت پنجاب نمبر پلیٹ، (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کالے شیشے اور پرائیویٹ کا روں پرنیلی رنگ کی بتی لگانے پر سخت کاروائی کی جائیگی تفصیل کے مطابق سرکاری مراسلے کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ڈی پی او ز کی ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طورپر ایسی موٹرسائیکلوں کے خلاف کاروائی کریں جو بلانمبری، یاغیر نمونہ کے چل رہی ہیں علاوہ ازیں کالے شیشے والی گاڑیاں اور پرائیوٹ کا ریں جن پر نیلی لائٹ لگی ہو کے خلاف فوری طورپر سخت کاروائی کی جائے ۔
نیلی لائٹ