حاصل پور میں ٹیکس نادہندہ متعدد ہاؤسنگ سکیمیں سیل

حاصل پور میں ٹیکس نادہندہ متعدد ہاؤسنگ سکیمیں سیل

ملتا ن(کا مر س ر پو ر ٹر)پنجا ب ر یو نیو اتھا ر ٹی نے حا صل پو ر میں ٹیکس نا د ہند ہ متعد د ہا و سنگ سکیمو ں کو سیل کر د یا ہے اور ٹیکس ادائیگی پر (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

غفلت برتنے پر لا کھو ں رو پے جر ما نہ عا ئد کر د یا ہے ذرائع کے مطا بق ا یڈ یشنل کمشنر پی آر اے ذیشا ن نذ یر خا ن کی سر برا ہی میں سکوا ڈ نے حا صل پو ر میں وا قع سکھ چین ہا و سنگ سکیم ‘نظا م ٹا ون اور مہر با ن گارڈن ہاؤسنگ سکیم کو ٹیکس کی عد م ادائیگی پر سیل کر دیا ہے پی آر اے ذرائع کے مطا بق ان نا د ہند گا ن کے ذمہ سرو سز ٹیکس کی مد میں لا کھو ں رو پے وا جب ا لا دا ہیں محکمہ کی جا نب سے ان ہا و سنگ سکیمو ں کی ا نتظا میہ کو با ر ہا نو ٹسز جا ر ی کیے گئے جس کے با وجو د ا نتظا میہ ٹس سے مس نہیں ہو ئی جس کے بعد کا روا ئی کر تے ہو ئے نا د ہند ہ ہا و سنگ سکیمو ں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر