نہراپرسوات سے قتل شدہ نعش برآمد

نہراپرسوات سے قتل شدہ نعش برآمد

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)نہراپرسوات سے قتل شدہ نعش برامدمالاکنڈ لیویز نے نعش کوقبضے میں لیکرشناخت نہ ہونے پرمقامی قبرستان میں امانتاًسپردخاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نہراپرسوات بٹ خیلہ میں گھڑی پل کے مقام پرایک قتل شدہ نعش ملی جوانہوں نے نہرسے نکال کرہسپتال منتقل کردیاشناخت نہ ہونے پرمالاکنڈلیویز فورس تھانہ بٹ خیلہ نے مقامی قبرستان میں امانتاًسپردخاک کردیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر