چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ لاہو رجسٹری پہنچ گئے

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ لاہو رجسٹری پہنچ گئے
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ لاہو رجسٹری پہنچ گئے

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی لاہو رجسٹری آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں